:اور ہر طرح کے
بریکنگ نیوز : ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر تباہ ، وزیر ... بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ...

تہران:یکم اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران نے شام کے مشرقی علاقے البوکمال میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق گزشتہ ہفتہ انقلابی گارڈز کی پریڈ پر حملوں میں ابوکمال سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند ملوث تھے۔ اس پریڈ حملے میں 25 افراد مارے گئے تھے، جن میں متعدد انقلابی گارڈز بھی شامل تھے۔ ایرانی بیان کے مطابق مغربی ایران سے البوکمال میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر چھ میزائل داغے گئے، جب کہ ڈرونز کی مدد سے بھی انہیں نشانہ بنایا گیا۔ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کارروائی میں متعدد عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |