:اور ہر طرح کے
پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ... کرناٹک میں بڑھ گئیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ... وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے فنڈ مختص کئے جانے پر ہندو ... مشہور مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف ’یو اے پی اے‘ ک ... یوپی : سابق ایم ایل سی محمد اقبال کے 4440 کروڑ روپے ک ... مولانا سجادنعمانی کی رہائش گاہ پہونچے نو منتخب رک ... گجرات : اپنی بستی میں مسلمانوں کو نہیں رہنے دیں گے ... ممبئی : حجاب پر پابندی کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ میں ...

ادلب:27؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)شام میں ادلب کے نو فائر زون میں فائر بندی کے تحفظ کے لئے طے پانے والے سمجھوتے کے باوجود بشار الاسد انتظامیہ اور اس کے حامی غیر ملکی دہشتگرد گروپوں کی ہلکی توپوں سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔
قابل اعتماد مقامی ذرائع کے مطابق حاما کے لاتامنہ، ابوعبیدہ، حلب کے راشدین اور کیفرحمرہ ، ادلب کے تمانیہ ، تل مراک اور لازکئیہ کے کرد داع ایسے علاقے ہیں جہاں فائرنگ جاری ہے۔
حالیہ حملے میں 17 ستمبر کو روس کے ساتھ طے پانے والے ادلب کو اسلحے سے پاک کرنے پر مبنی سمجھوتے سے پہلے کے مقابلے میں نسبتاً ہلکے اسلحے کی فائرنگ سے ایک شہری ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔علاقے پر حاکم فوجی مخالفین اور ہیت التحریر الشام نے بھی توپ فائرنگ سے حملوں کا جواب دیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |