:اور ہر طرح کے
پٹرول اور ڈیزل کی قیتموں میں اضافہ کے بعد کرناٹک ح ... کرناٹک میں بڑھ گئیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ... وقف بورڈ کو دس کروڑ روپے فنڈ مختص کئے جانے پر ہندو ... مشہور مصنفہ اروندھتی رائے کے خلاف ’یو اے پی اے‘ ک ... یوپی : سابق ایم ایل سی محمد اقبال کے 4440 کروڑ روپے ک ... مولانا سجادنعمانی کی رہائش گاہ پہونچے نو منتخب رک ... گجرات : اپنی بستی میں مسلمانوں کو نہیں رہنے دیں گے ... ممبئی : حجاب پر پابندی کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ میں ...

ایران کے لوگوں نے یقیناً بہت کچھ برداشت کیا، اقتصادی پابندی سے نتائج سامنے آرہے ہیں،گفتگو
نیویارک:24؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیوں سے اقتصادی درد ہوگا جو بتدریج کامیاب انقلاب تک لے جائے گا۔مجھے نہیں معلوم ہے کہ ہم کب ایران کا تختہ الٹ دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روڈی جولیانی نے اپنے خیالات کا اظہار ایران حکومت مخالف تنظیم آرگنائزیشن آف ایران اینڈ امریکن کمیونٹی کے زیر اہتمام ایرانی مزاحمت سمٹ میں ذاتی حیثیت میں کیا۔انہوں نے ٹائمز اسکوئر کے ہوٹل میں لوگوں کی بڑی تعداد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل میں چند دن، مہینے یا ایک دو سال بھی لگ سکتے ہیں، لیکن ایسا ہو کر رہے گا۔ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی نے کہا کہ ایران کے لوگوں نے یقیناً بہت کچھ برداشت کیا، اقتصادی پابندی سے نتائج سامنے آرہے ہیں، کرنسی کی قدر میں کمی ہور ہی ہے، ایسے تمام اقدامات کامیاب انقلاب کی جانب لے جائیں گے۔اس سے قبل روڈی جولیانی نے کہا تھا کہ ایران پر مزید پابندی حکومتی رویہ میں تبدیلی آئے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |