:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

ریاض:24؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی محکمہ تفریحات نے یوم الوطنی 88پر آتشبازی اور ڈرونز کے ذریعے سعودی عرب کا سب سے بڑا پرچم تیار کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام رجسٹر کرالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ تفریحات نے مشترکہ میڈیا سینٹر میں منعقد کردہ پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا تھا کہ 2016میں فلپائن نے اس حوالے سے جو ریکارڈ قائم کیا تھا اسے توڑا جائیگا۔ محکمہ نے 10بجے سے لیکر 10.15تک مملکت کے مختلف علاقوں میں 9لاکھ سے زیادہ آتشبازی کا مظاہرہ کرکے ریاض اور جدہ میں سعودی عرب کا عظیم الشان پرچم تشکیل دیا۔ علاوہ ازیں سیکیورٹی اہلکار کی علامتی تصویر کے ذریعے فوجی سلام کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |