:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

طرابلس:22؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ماہ ِ اگست کے آخر میں طول پکڑنے والے اور 14 روزہ فائر بندی کے اطلاق کے بعد دوبارہ پھوٹنے والے پر تشدد واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
لیبیا ئی وزارت صحت نے سوشل میڈیا کے نیٹ ورک فیس بک کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کی شب طرابلس کے ملیشیا گروہوں کے درمیان جھڑپ میں ایک غیر ملکی، 5 شہری اور ایک فوجی کے بھی شامل ہونے والے دس افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
اعلان میں کہا گیا ہے کہ ماہ اگست کے آخری دنوں سے ابتک طرابلس میں جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 106 تک ہو گئی ہے ، اس دوران 365 افراد زخمی ہوئے ہیں تو 18 افراد لا پتہ ہیں۔
دوسری جانب لیبیا کی قومی مطابقت حکومت سے منسلک طرابلس دفاعی قوتوں نے الا یرموق کیمپ کو اپنے کنڑول میں لے لیا ہے ۔کل لیبیا ئی وزارت صحت نے اعلان کیا تھا کہ ماہ اگست کے آخیر تک طرابلس میں ہونے والی جھڑپوں اور پر تشدد واقعات میں 96 افراد ہلاک جبکہ 306 زخمی ہوئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |