:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

تل ابیب:21؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے خلاف کارروائی نہیں رکے گی۔ خبر کے مطابق، روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ٹیلی فون میں گفتگو میں نیتن یاہو نے شام میں روسی جنگی طیارے کی تباہی کا الزام شام پر عائد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں ماسکو حکومت سے بھرپور تعاون کریں گے تاہم، انہوں نے واضح کیا کہ ان کی حکومت شام میں ایرانی عسکری عناصر کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی۔
واضح رہے کہ روس نے شام میں روسی طیارے کی تباہی کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی ہ جو کہ گزشتہ پیر کی شام شامی میزائل دفاعی نظام کی زد میں آیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |