:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

صنعاء:20؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن سے حوثی شیعہ باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان کی جانب بیلسٹک میزائل داغا ہے لیکن عرب اتحادی فوج نے بروقت جوابی کارروائی کرکے فضا میں تباہ کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن سے ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجو ؤں نے حالیہ مہینوں کے دوران میں سعودی عرب کے جنوبی شہروں کی جانب بیلسٹک میزائلوں کے حملے تیز کر رکھے ہیں لیکن عرب اتحاد یا سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز ان میزائلوں کو ہدف پر گرنے سے قبل ہی ناکارہ بنا دیتی ہیں۔تاہم حوثی باغیوں کے سعودی عرب کے سرحدی شہروں کی جانب داغے گئے 198 راکٹ اب تک مختلف اہداف پر گرے جن کے نتیجے میں سعودی شہریوں اور تارکین وطن سمیت 112 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |