:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

نمبر پلیٹ کے حصول کے لیے 1670 درہم کی رقم مختص ،سال تبدیل ہونے کے بعد اسے تبدیل بھی کیاجاسکے گا
ابوظہبی:20؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے سیاحتی و تجارتی مرکز دبئی میں محکمہ شاہرات ومواصلات نے شہریوں کے لیے ایک نئی اور منفرد سروس متعارف کرائی ہے جس کے مطابق کوئی بھی اماراتی شہری اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے سال پیدائش کے مطابق منتخب کرسکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق دبئی کے محکمہ شاہرات کی طرف سے کوڈ کے طور پر ڈبلیو کی ایک علامت مقرر کی ہے جو پانچ مخصوص خانوں میں سے اپنے پسندیدہ نمبر پلیٹ کے انتخاب کا موقع فراہم کرے گی۔اس سروس کے ذریعے کوئی بھی اماراتی شہری اپنے سال پیدائش کے مطابق اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ بنوا سکتا ہے۔ اس نمبر پلیٹ کے حصول کے لیے 1670 درہم کی رقم مختص کی گئی ہے۔فہرست میں سنہ 1967ء کے بعد 2018ء کے نمبر شامل ہیں۔ کوئی بھی شہری اپنے سال پیدائش کے مطابق نمبر پلیٹ لے سکتا ہے اور سال تبدیل ہونے کے بعد اسے تبدیل کرسکتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |