:اور ہر طرح کے
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ... ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ...

عراق میں ایک پولیس بس کے گزر کے وقت سڑک پر نصب بم کے پھٹنے سے ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک جبکہ 15 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
کیپٹن حامد الا عبیدی نے بتایا ہے کہ کرکوک ۔بغداد شاہراہ پر داعش دہشت گرد تنظیم کی جانب سے پہلے سے نصب کردہ دھماکہ خیز مواد پولیس بس کے گزر کے وقت دھماکے سے پھٹ گیا۔
عبیدی کا کہنا ہے کہ اس دھماکے سے بس پر سوار ایک اہلکار اور ایک راہگیرہلاک ہو گیا ۔
واضح رہے کہ عراق میں سیکورٹی قوتوں کی جانب سے "موت کی تکون " کے نام سے منسوب کردہ کرکوک ۔ صلاحدین ۔ دیالہ صوبوں کے درمیان دہشت گرد تنظیم داعش گاہے بگاہے شہریوں اور سیکورٹی قوتوں پر حملے کرتی رہتی ہے۔
خیال رہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدر الاعبدادی نے دسمبر 2017 میں دہشت گرد تنظیم داعش کے عراق سے فوجی وجود کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |