:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

ریاض :17؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)وزارت محنت و سماجی بہبود نے واضح کیا ہے کہ فیملی فیس میں کوئی ترمیم نہیں کی گئی۔ اگر کوئی تبدیلی ہوگی تو سرکاری ذرائع سے باقاعدہ اسکا اعلان کیا جائیگا۔ وزارت نے یہ وضاحت ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر مقامی شہریوں کی جانب سے پوچھے گئے اس سوال کے جواب میں جاری کی ہے جس میں دریافت کیا گیا تھا کہ کیا وزارت محنت نے مرافقین کی فیس میں کوئی ترمیم کردی ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر فیسوں میں ترمیم کا ایک چارٹ گردش کررہا ہے آیا وہ حقیقی ہے یا خود ساختہ کہانی ہے۔ یہ بھی پوچھا گیا تھا کہ کیا فیس میں کوئی ترمیم کی جانے والی ہے؟ وزارت نے اسکی مکمل طور پر نفی کردی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |