:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

بلخ :17؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغان صوبہ بلخ ميں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنے ہی 9 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔يہ واقعہ گزشتہ شب ايک چيک پوائنٹ پر پیش آیا۔
مقامی پوليس کے اہلکار محمد الدين خنجير کے مطابق ،حملہ آور کا تعلق ايک قريبی پوليس اسٹيشن سے تھا اور وہ طالبان سے ہاتھ ملانے کے مقصد سے نکلا تھا۔بتایا گیا ہے کہ حملہ آور تمام اسلحہ لے کر فرار ہوچکاہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |