:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

روہنگيا :17؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے حامی تفتيش کاروں نے اپنی ايک تازہ رپورٹ ميں ميانمار ميں روہنگيا مسلم برادری پر ڈھائے گئے مظالم سے نمٹنے کے ليےاقوام متحدہ کے رد عمل پر بھی شديد تنقيد کی ہے۔ 432 صفحات پر مشتمل يہ حتمی رپورٹ آج جاری کی گئی جبکہ اس کا خلاصہ تين ہفتے قبل جاری کيا گيا تھا۔ اس رپورٹ ميں ميانمار کی فوج کے اعلی افسران کے خلاف پابندياں عائد کرنے کا مطالبہ کيا گيا تھا۔يہ بھی کہا گيا تھا کہ فوجی جرنيلوں کے خلاف جنگی جرائم کے تحت تحقيقات کی جائيں۔ آج جاری ہونے والی حتمی رپورٹ ميں بالخصوص اقوام متحدہ کے رد عمل پر تنقيد کی گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |