:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لائحہ عمل پر بات چیت ،قطر غزہ کی پٹی میں عوام کی بہبود کے لیے مزید فلاحی منصوبے شروع کرے گا،محمد العمادی
غزہ :18؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) فلسطین کے لیے قطر کے مندوب اور رام اللہ میں سفیر محمد العمادی نے گذشتہ روز محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی قیادت سے ملاقات کی۔حماس ذرائع کے مطابق محمد العمادی اور جماعت کی قیادت کے درمیان فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور محمد العمادی کے درمیان بات چیت میں غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت گئی۔محمد العمادی نے غزہ کی پٹی میں قطر کے تعاون سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا۔ ا نہوں نے کہا ہے کہ قطر غزہ کی پٹی میں عوام کی بہبود کے لیے مزید فلاحی منصوبے شروع کرے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |