:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی صنعاء آمد،حوثی ملیشیا کو مذکرات پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے
صنعاء:17؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں سرکاری فوج نے عرب اتحاد کی معاونت سے صنعاء کے مشرق میں حوثیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ جاسوس طیارے کو حریب نہم کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ادھر یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھ صنعاء پہنچ رہے ہیں جہاں وہ حوثی ملیشیا کو سیاسی حل کے واسطے مشاورت کی جانب لوٹنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یمن میں سرکاری فوج نے عرب اتحاد کی معاونت سے صنعاء کے مشرق میں حوثیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ جاسوس طیارے کو حریب نہم کے علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ادھر یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھ صنعاء پہنچ رہے ہیں جہاں وہ حوثی ملیشیا کو سیاسی حل کے واسطے مشاورت کی جانب لوٹنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔ رواں ماہ کی ابتدا میں جنیوا میں بات چیت کا نیا دور ہونا تھا تاہم حوثیوں کی عدم شرکت نے اس کا انعقاد ناکام بنا دیا۔دوسری جانب طبّی ذرائع نے بتایا کہ حوثی ملیشیا نے صنعاء میں بعض نجی مکانات کو طبی مراکز اور ہسپتالوں میں تبدیل کر دیا ہے تا کہ وہاں ملیشیا کے زخمیوں کا علاج کیا جا سکے۔ یہ پیش رفت دارالحکومت میں ہسپتالوں کے لاشوں اور زخمیوں سے بھر جانے کے بعد سامنے آئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |