:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

جدہ:16؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)13محرم الحرام سے تمام شہری وغیر ملکی جدہ ، مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ٹرین کے ذریعہ سفر کریں گے ۔ جدہ سے مکہ مکرمہ یک طرفہ اور دو طرفہ کے علاوہ جدہ سے مدینہ منورہ کرایوں کا تعین کیا گیاہے۔ ابتدائی طور پر 2ماہ کےلئے کرایوں کی تعارفی قیمت متعین کر دی گئی ہے ۔جدہ سے مدینہ منورہ کے لئے روزانہ 4 ٹرینیں چلیں گی جن کے اوقات صبح 8 بجے، دوسری کا 10 بجے ،تیسری کا وقت دوپہر ایک بجے جبکہ چوتھی ٹرین کا وقت شام کے5 بجے ہو گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |