:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

نیویارک:15؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں بھوک کا شکار تین اعشاریہ پانچ ملین افراد کو خوراک کی فراہمی منقطع ہو سکتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے میں بتایاکہ یمنی شہر حدیدہ میں جاری شیلنگ اور فضائی حملوں میں امدادی کارکنوں اور امداد فراہم کرنے کے انتظامی ڈھانچے کو ہدف بنایا گیا ہے، جس کے بعد یہ خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ عالمی فوڈ پروگرام کا کہنا تھا کہ سلسلہ وار حملے امدادی سرگرمیوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ یمنی بندرگاہی شہر حدیدہ میں حوثی باغیوں اور ملکی فوجی دستوں کے مابین شدید لڑائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |