:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

برسلز:15؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے میانمار میں قانون کی حکمرانی کی ضرورت پر زور دیاہے۔انھوں نے کہا کہ مغربی میانمار میں راخین کے علاقے میں روہنگیا مسلمانوں کی غیر انسانی صورت حال کا جائزہ لئے جانے کی ضرورت ہے۔موگرینی نے میانمار میں دو نامہ نگاروں کے خلاف عدالتی کارروائی اور ان کی سات برس کی قید کی سزا کو بھی غیر منصفانہ قرار دیا۔یہ نامہ نگار دسمبر2017 میں اس وقت گرفتار کر لئے گئے تھے جب وہ روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کی جارحیت و تشدد کی تصاویر بنا رہے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |