:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

بغداد:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)عراق کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے مقتدی الصدر نے الفتح التحاد کے لیڈر ہادی الامیری کے ساتھ حکومت بنانے کےلیے مفاہمت طے کی ہے ۔
خبر کے مطابق ، دونوں رہنماوں کے درمیان نجف میں ملاقات ہوئی جس میں ملک میں جاری سیاسی عدم مفاہمت کے باعث حکومت کے قیام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر غور کیا گیا ۔ دریں اثنا٫ اس ملاقات کے بعد النصر اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم کے لیے حیدر العبادی امیدوار ہونگے۔ یاد رہے کہ 12 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد سیاسی گروہوں کے درمیان وزیراعظم، پارلیمانی اسپیکر اور صدارتی امیدواروں کے موضوع پر اختلافات پائے جاتے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |