:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

کابل:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم واشنگٹن سے بات چیت کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی شعبے کے ایک اہم رہنما نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ امریکا کی جانب سے مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تاریخ کا انتظار کررہے ہیں۔
امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بات چیت کا اگلا دور رواں ماہ میں قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہوگا جس میں قیدیوں کے تبادلے، اعتماد سازی کے اقدامات اور باضابطہ مذاکرات کے لیے پس پردہ بات چیت کے خاتمے جیسے نکات زیرغور ہوں گے۔
پہلے مذاکراتی مرحلے میں طالبان کی جانب سے اپنی اعلیٰ قیادت کے خلاف پابندیاں ختم کرنے اور امریکی جیلوں میں قید تقریباً 2ہزار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا جب کہ بدلے میں واشنگٹن نے بھی اپنے شہریوں کی رہائی کے مطالبے کو دہرایا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |