:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

بنگلور:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) کرناٹک مہاراشٹرا میں ضمنی انتخابات کا الیکشن کمیشن آف انڈیا نے بدھ کو اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ریاست میں تین اکتوبر کو انتخابات کا انعقاد ہوگا۔
واضح رہے کہ مہاراشٹرا میں ایک نشست تو کرناٹک میں تین نشسستوں پر ضٗمنی انتخاب منعقد کیا جائے گا۔ وہیں 14 ستمبر کو انتخابات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا جئے گا۔
قابل ذکر ہے کہ 22 سمتبر کو امیدوار پرچۂ نامزدگی داخل کرسکیں گے۔ جبکہ 24 سمتبر کو پرچۂ نامزدگی کے عمل کی تکمیل ہوگی۔ وہیں امیدواروں کے اپنے نام واپس لینے کی آخری تاریخ 26 ستمبر کا تعین کیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |