:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

قاہرہ :12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)عرب وزرائے خارجہ نے 150ویں اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد اور روزگار کیلئے قائم اقوام متحدہ کی ایجنسی” اونروا “کا کردار محدود کرنے یا اسے ختم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ اسرائل اونروا کے خلاف منصوبہ بند طریقے سے مہم چلائے ہوئے ہے۔ امریکہ سمیت کوئی بھی ملک اونروا کے خلاف کوئی اقدام کریگا، اسکے سنگین نتائج مرتب ہونگے۔ امریکہ اونروا کی امداد بند کرنے کا اعلان کرچکا ہے۔ عرب وزرائے خارجہ نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ اونروا کا کردار برقرار رکھنے میں تعاون کریں۔ عرب وزرائے خارجہ نے یہودی ریاست کے قیام سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |