:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

جدہ:11؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)الحرمین الشریفین کے امور کے نگران ادارے کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار حرمین میں خدمات کی انجام دہی کے لیے 41 خواتین کی اعلیٰ عہدوں پر تقرری کا حکم جاری کیا ہے۔’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘ کے مطابق الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ویژن 2030ء کے مطابق مسلمان خواتین کی صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے عمومی قومی مفاد کے پیش نظر اْنہیں مختلف اْمور کی انجام دہی کے لیے تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاستی اداروں اور سروسز کی فراہمی میں مسلمان خواتین کلیدی عامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ الحرمین الشریفین کے امور کی انجام دہی میں ان کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔ شرعی ضوابط کے دائرے میں رہتے ہوئے ملک کی تعمیر وترقی اور خوش حالی میں خواتین کے کردار کا عوامی سطح پر بھی خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |