:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

فلسطینی اتھارٹی مسجد اقصی میں شراب لے کرداخل ہونے کے اشتعال انگیز واقعے کا نوٹس لے
،مجرمانہ اقدام میں ملوث صہیونی اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،کے ڈائریکٹر مسجد اقصی
مقبوضہ بیت المقدس :11؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسجد اقصی کی بے حرمتی کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اسرائیل کے ایک پولیس افسر کو شراب کی بوتلیں ہاتھ میں اٹھائے مسجد اقصی اور قب الصخر میں گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔دوسری جانب فلسطینی عوام نے اسرائیلی پولیس اہلکار کی اشتعال انگیز حرکت پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔مسجد اقصی کے ڈائریکٹرالشیخ عزام الخطیب نے اسرائیلی پولیس اہلکار کی اشتعال انگیز حرکت کو فلسطینی قوم اور مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کی مجرمانہ کوشش قرار دیا ہے۔ انہوں نے مسجد اقصی کی سرپرستی کرنے والی اردنی حکومت اور فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسجد اقصی میں شراب لے کرداخل ہونے کے اشتعال انگیز واقعے کا نوٹس لیں اور اس مجرمانہ اقدام میں ملوث صہیونی اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ کسی اسرائیلی پولیس اہلکار کی جانب سے مسجد اقصی میں شراب کی بوتلیں لے کرداخل ہونا یہودی آباد کاروں کو حرمین شریفین کے بعد مسلمانوں کیتیسرے مقدس ترین میں ہرطرح کی بے ہودگی اور اشتعال انگیزی کی ترغیب دینے کے مترادف ہے۔الشیخ عزام الخطیب نے کہا ہیکہ کسی اسرائیلی پولیس اہلکار کا کھلے عام مسجد اقصی میں شراب لے کرجانا صہیونی ریاست کے منفی اور خطرناک عزائم کی نشاندہی کرتا ہے۔ ایک طرف مسلمانوں کو قبلہ اول میں عبادت کے حق سے محروم کیا جا رہا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |