:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

تہران:10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) ایرانی حکومت نے کرنسی ایکسچینج کے مقامی اداروں کو بیرون ملک سے غیر ملکی کرنسی کے بینک نوٹس کی درآمد کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس ایرانی کرنسی اپنی دو تہائی قدر کھو کر گزشتہ ہفتے ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی اور ایک امریکی ڈالر 1.5 لاکھ ایرانی ریال کے مساوی ہو گیا۔تاہم گزشتہ روز کاروبار کے دوران یہ قیمت 1.3 لاکھ ریال تک آ گئی۔ ایرانیوں کی ایک بڑی تعداد کو یہ اندیشہ ہے کہ جوہری معاہدے سے واشنگٹن کی علیحدگی اور تہران پر امریکی پابندیوں کا دوبارہ عائد ہونا ، ایران کی تیل اور دیگر اشیا کی برآمدات پر کاری ضرب ثابت ہو گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |