:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

دبئی :06؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) دبئی کے معروف برجمان تجارتی مرکز کے قریب خالد بن الولید اسٹریٹ پر ایک گاڑی فٹ پاتھ کی رکاوٹ توڑ کر ایک بینک میں گھس گئی۔ بینک کے سامنے کا دروازہ ٹوٹ پھوٹ گیا۔ پولیس ڈائریکٹر فیصل القاسم نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ حادثہ کے نتیجے میں وہاں موجود ایک اے ٹی ایم کو بھی شدید نقصان پہنچا۔وہاں پیسے نکلوانے والا ایک کھاتہ دار اور کار ڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس عہدیدار کا کہنا ہے کہ حادثہ میں ڈرائیور کے ارادے کو کوئی دخل نہیں تھا۔ 51 سالہ ڈرائیور کے طبی معائنہ سے ثابت ہوگیا کہ وہ نشے کی حالت میں نہیں تھا، ممکن ہے موبائل کے استعمال یا اندازے کی غلطی یا اونگھ کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہو۔ سوشل میڈیا پر اسے بالقصد واقعہ کا رنگ دیا جارہاہے جو درست نہیں ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |