:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

واشنگٹن:04؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی صدر بشار الاسد کو تنبیہ کی ہے کہ شام اور اتحادی افواج ادلیب صوبے پر حملہ کرنے کی غلطی نہ کریں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر روس، شامی صدر بشار الاسد اور ایران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادلیب پر حملہ فاش غلطی ہوگی۔ جس سے ہزاروں لوگ اپنی جانوں سے چلے جائیں گے۔ روس اور ایران کو اس عظیم انسانی المیے سے دور رہنا چاہیئے۔
اتحادی افواج نے شام سے باغیوں کے زیر تسلط تمام ہی علاقوں کو واگزار کروالیا ہے تاہم شمالی صوبہ ادلیب اب بھی داعش کے قبضے میں ہے۔ شامی حکومت نے باغیوں سے آخری معرکے کا فیصلہ کرتے ہوئے ادلیب پر حملے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے جس کے لیے شام کو روس اور ایران کی حمایت حاصل ہے، اتحادی افواج ادلیب کی جانب پیش قدمی کر رہی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |