:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

لال الدین حقانی رضاکارانہ طور پر اپنے عسکری گروہ کی عملی سربراہی 2001میں اپنے بیٹے کے سپرد کردی تھی
کابل:04؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان پر انتہائی اثر رسوخ رکھنے والے معروف عسکری گروہ حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اس بات کی تصدیق ان کے بیٹے سراج الدین حقانی جو افغان طالبان کے نائب امیر بھی ہیں کی جانب سے جاری بیان میں کی گئی.افغان میڈیا کے مطابق وہ گزشتہ کئی سالوں سے علیل تھے جس کی وجہ سے وہ طویل عرصے سے منظر عام سے غائب تھے جبکہ اس سے قبل 2015 میں بھی ان کے انتقال کی خبریں موصول ہوئیں تھیں۔خیال رہے کہ انہوں نے رضاکارانہ طور پر اپنے عسکری گروہ کی عملی سربراہی 2001 میں اپنے بیٹے سراج الدین حقانی کے سپرد کردی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |