:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

ریاض:03؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایک افریقی چرواہا اپنے معمر کفیل کے ہاتھ پیر باندھ کر اسے صحراءمیں چھوڑ کر چلتا بنا۔ وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وڈیو میں کفیل اور چرواہے کے درمیان گفتگو بھی سنائی گئی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ چرواہا کفیل کی سخت روی کے باعث فرار نہیں ہوپارہا تھا۔ چرواہا احتجاج کررہا تھا کہ کفیل نے اسے نہ تو تنخواہ دی اور نہ ہی گاڑی سے متعلق اپنا وعدہ پورا کیا۔ معمر کفیل چرواہے کی خوشامد کرتا رہا کہ وہ اسے آزاد کردے اور اس کے پیسے چھین کر نہ لے جائے۔ غیر ملکی ،کفیل کی اپیلیں سن کر ان سنی کرتا رہا اور اسے لوہے کے کھونٹے سے باندھ کر چلتا بنا۔ غیر ملکی کا کہناتھا کہ اگر اس نے کفیل کو آزا کردیا تو وہ اسے اپنی گاڑی سے روند ڈالے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |