:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

صنعاء:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کی سرکاری فوج نے ملک کے مختلف مقامات پر ایران نواز حوثی باغیوں کے ٹھکانوں سے ایرانی ساختہ جاسوسی اور مواصلاتی آلات کی بھاری مقدار برآمد کر لی ہے ۔یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر عبدہ مجلی نے بتایا کہ ملک کے مختلف شہروں میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں میں تلاشی کے دوران ایرانی ساختہ اسلحہ، گولہ بارود ، بھاری مقدار میں وائر لیس مواصلاتی آلات اور جدید ترین جاسوسی کے آلات قبضے میں لیے گئے ہیں۔ ایران پر حوثی باغیوں کو اسلحہ کی فراہمی کا الزام عاید کیا جاتا ہے مگر یہ پہلا موقع ہیکہ حوثیوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں جدید ترین ایرانی مواصلاتی اور جاسوسی آلات بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ یہ آلات جاسوسی صعدہ کے مختلف مقامات سے قبضے میں لیے گئے۔ صعدہ گورنری یمن میں حوثی باغیوں کا گڑھ سمجھی جاتی ہے۔بریگیڈیئر عبدہ مجلی نے بتایا کہ حوثی ایرانی ساختہ جاسوسی کے آلات کی مدد سے یمنی فوج کی نقل وحرکت، الحدیدہ الصلیف بندرگاہوں پربحری جہازوں اور دیگر سرگرمیوں اور کھلے سمندر میں عالمی جہاز رانی کی مانیٹرنگ کرتے رہے ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |