:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

نئی دہلی:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جنوب مشرقی دہلی کے حضرت نظام الدین میں 27 سال کی ایک خاتون نے اپنی سات ماہ کی بچی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ بچی اس کے خاندان کی سبھی پریشانیوں کا سبب تھی۔
پولیس نے ہفتہ کو بتایا کہ حادثہ 20 اگست کا ہے اور ملزم کی شناخت ادیبہ خاتون کے طور پرہوئی ہے۔ پولیس ڈپٹی کمشنر (جنوب مشرق) چنموئے بسوال نے بتایا کہ خاتون نے پہلے پولیس کو بتایا تھا کہ بچی بالٹی میں ڈوب گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم میں بچی کے گلا دبانے کی بات سامنے آئی اور بعد میں پوچھ گچھ کے دوران خاتون نے اپنا جرم قبول کرلیا۔ خاتون نے ڈوپٹے سے بچی کا گلا دبایا تھا۔ڈی سی پی کے مطابق خاتون نے بتایا کہ پہلے تو اس نے بچی کا گلا دبایا اور پھر اس کی لاش پانی بھرے بالٹی میں ڈال دیا۔ اس کے بعد وہ دوڑی دوڑی اپنے شوہر کی دوکان پر گئی اور اسے بتایا کہ بچی بالٹی میں ڈوب گئی ہے۔ وہاں سے دونوں فوراً بچی کو اسپتال لے کر بھاگے، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ ہونے کا اعلان کردیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |