:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

ایم پی :02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) مدھیہ پردیش میں کانگریس کے سینیئر رہنما اور رکن پارلیمان کمل ناتھ نے کہا کہ 'بابو لال گور ہی کیوں، شیوراج سنگھ چوہان (ریاستی وزیر اعلی) کو بھی کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں'۔کانگریس کے سینیئر رہنما کمل ناتھ نے کہا کہ ریاست کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کو کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دے دی۔
خیال رہے کہ بی جے پی کے ایک قد آور رہنما بابولال گور نے کہا کہ ایک کتاب کی رسم اجرائی کے دوران کمل ناتھ کی اس کے پارلیمانی حلقے میں ترقیاتی امور حوالے سے تعریف کی تھی۔جب کمل ناتھ سے بابولال کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ 'گور ایک حقیقت پسند ا ور بی جے پی کے قد آور رہنما ہیں، انھیں سچائی معلوم ہے۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی امور کے مرکزی وزیر رہتے ہوئے انہوں نے مدھیہ پردیش کو 4510 کروڑ روپے کو پیکیج دلائے'۔جب کمل ناتھ سے میڈیا اہلکاروں نے پوچھا کہ کیا آپ بابو لال گور کو کانگریس پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیں گے، اس پر انہوں نے کہا کہ 'بابو لال گور ہی کیوں، شیوراج سنگھ چوہان(ریاستی وزیر اعلی) کو بھی کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت دیتا ہوں'۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |