:اور ہر طرح کے
عراق میں ہم جنس پرستی جرم ،15 سال کی سزا مقرر ... کرناٹک : اتراکنڑا سمیت ریاست کی ان چار لوک سبھا سی ... عدالت سے ضمانت ملنے کے کچھ ہی گھنٹوں میں ای ڈٰی نے ... لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر بھٹکل کیمونیٹی جدہ ... امتحان میں جئے شری رام لکھنے والے طلبا کو پاس کردی ... تمہارے بچوں کی جائیداد مسلمانوں کو دینا چاہتی ہے ... اشتعال انگیز تقریر کے الزام پر اسدالدین اویسی کو ... فلسطین حامی مظاہرین کا عالمی برانڈز کا بائیکاٹ، ک ...

نئی دہلی:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)یوپی اے کی سربراہ سونیا گاندھی کے داماد اور معروف تاجر رابرٹ واڈرا کو زمینوں کی خرید و فروخت کے معاملے میں بڑے پیمانے پر بےضابطگیوں کے الزامات کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹز کے مطابق معروف کاروباری رابرٹ واڈرا اور 4 چار دیگر کے خلاف 'پریونشن آف کرپشن ایکٹ' اور 'انڈین پینل کوڈ' کی مختلف دفعات کے تحت کیس درج کیے گئے ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ رابرٹ واڈرا کو 2008 میں بھارتی ریاست ہریانہ کے گروگرام میں زمین کی خرید و فروخت پر بےضابطگیوں کے الزامات کا سامنا ہے۔رابرٹ واڈرا کے علاوہ ہریانہ کے سابق وزیر اعلی بھوپیندر ہڈا، ڈی ایل ایف گروگرام اور انکاریشور پروپرٹیز گروگرام کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔رابرٹ واڈرا کی کمپنی پر الزام ہے کہ اس کی کمپنی 'اسکائی لائٹ ہاسپیٹلیٹی' نے گروگرام کے مختلف مقامات پر زمیں خریدیں اور اس کے فورا بعد بے انتہا قیمتوں پر ان کو فروخت کیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |