:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

نئی دہلی:26؍اگست2018 (فکروخبر/ذرائع)رام لیلہ میدان کو واجپئی کے نام سے منسوب کرنے سے متعلق بی جے پی کے فیصلے پر دہلی کے وزیر اعلی نے کہا کہ اچھا ہوتا اگر بی جے پی اپنے وزیر اعظم کا نام بھی اٹل بہاری وجپئی رکھ دیتی، کیوں کہ اب مودی کو لوگ ووٹ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔۔اروند کیجروال نے ایک میڈیا رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دہلی میں رام لیلہ میدان کا نام بدل کر اٹل بہاری واجپئی کا نام رکھ دینے سے بی جے پی کو ووٹ حاصل ہونے والے نہیں ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجروال نے کہا کہ 'رام لیلہ میدان کا نام تبدیل کرنے سے بی جے پی کو ووٹ حاصل نہیں ہونگے، البتہ اگر وہ''وزیر اعظم کا نام تبدیل'' کریں گے ہوسکتا ہے کہ ان کو تب ووٹ ملیں کیونکہ اب لوگ نریندر مودی کو ووٹ نہیں دے رہے'۔ٹویٹر پر اروند کیجروال نے میڈیا کی ایک رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کہا یہ باتیں کہی۔ انہوں نے کہا کہ شمالی دہلی کے منسپل کارپوریشن 30 اگست کو اس تجویز پر غور کرے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |