:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

لکھنو:26؍اگست2018 (فکروخبر/ذرائع)سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے انتقال کے بعد بی جے پی کی طرف سے غیر معمولی خراج پر اعظم خان نے طنز کیا ہےحزب اختلاف کی جماعتوں نے بی جے پی کی طرف سے واجپئی کی استھی کلش یاترا نکالنے پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔سماج وادی پارٹی کے رہنماء اعظم خان نے کہا کہ 'اگر کسی طرح مجھے یہ پتہ چلے کہ میری موت کے بعد مجھے اتنی عزت ملے گی تو میں آج ہی مرنا چاہوں گا'۔گذشتہ دنوں سابق وزیر اعظم کے باقیات کو گنگا ندی میں بہا دیا گیا۔ غور طلب رہے کہ وزیر اعظم نریندرمودی اور بی جے پی صدر امت شاہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واچپئی کے استھی کلش نئی دہلی میں پارٹی کے ریاستی صدور کو سپرد کی ہے اور انہوں نے ان تمام استھیوں کو لے کر متعدد ریاستوں میں جلوس نکالے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |