:اور ہر طرح کے
اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ... کرناٹک ایس ایس ایل سی نتائج کا اعلان کل 9 مئی کو : ن ... بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ...

الا بیدا :25؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)یمنی فوج نے اطلاع دی ہے کہ ضلع الا بیدا میں چھڑنے والی جھڑپ میں 13 حوثی عسکریت پسند ہلاک جبکہ 18زخمی ہو گئے ہیں۔یمنی فوج کے کمانڈروں میں سے لیفٹنٹ کرنل عبدالا وہاب بہیبہ نے فوج کی ویب سائٹ "26sepnews" پر اعلان کیا ہے کہ حوثی عسکریت پسندوں اور حکومتی فوج کے درمیان تحصیل میلاجم میں کل رات سے گھمسان کی جنگ جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ ان جھڑپوں میں ابتک 13 حوثی مارے گئے ہیں اور ان کے پاس موجود "زل زال" نامی میزائل پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بیدا شہر یمن کے شمال اور جنوب کے درمیانی رابطے کے مقام پر واقع ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |