:اور ہر طرح کے
روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ سے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ...

غزہ :25؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے صہیونی فوج کی کارروائیوں کی تحقیقات بند کیے جانے پر صہیونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں فوج کے منظم جرائم کی تحقیقات کا فیصلہ منسوخ کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ صہیونی ریاست باقاعدہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔بیان میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے حصول کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینی مظاہرین کے صہیونی فوج کے ہاتھوں وحشیانہ قتل عام کی آزدانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بیان میں کہا کہ 30 مارچ کے بعد غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے مظاہرین کا قتل عام کیا گیا جس کے نتیجے میں 180 سے زاید فلسطینی لقمہ اجل بن گئے جب کہ 18 ہزار سے زاید زخمی ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق گروپ اس قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہےخیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء سے فلسطین میں جاری تحریک حق واپسی کے دوران اسرائیلی فوج پرامن فلسطینی مظاہرین کو کچلنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 180نہتے فلسطینی شہید اور ۱۸ ہزار سے زاید زخمی ہوچکےہیں۔
احتجاج کرنے والے فلسطینی سنہ 1948ء کی جنگ میں صہیونیوں کے فلسطین پرقبضے کے دوران نکالے جانے کے خلاف مظاہرے کرتےہوئے اپنے آبائی علاقوں میں واپس جانے کا حق مانگتے ہیں۔ قابض اسرائیلی افواج فلسطینیوں کو اپنا حق مانگنے پر قتل کر رہی ہے۔برطانوی وزیرخارجہ جونسن نے کہا کہ ان کا ملک تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کے فارمولے پر قائم ہے۔ ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کے بارے میں انہوں نےکہا کہ اس سے بہتر اور کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا تھا۔ ایران کے ساتھ طے پایا معاہدہ خطے کے مستقبل کو محفوظ کرے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |