:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

جموں:21؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں منگل کو پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں 11 افراد کی موت ہوگئی۔حادثے میں ایک پانچ سالہ بچے کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔حادثے کی شکار ہونے والی گاڑی مچیل کی طرف یاتریوں کو لے جارہی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یہ علاقے میں ہونے والا دوسرا بڑا سڑک حادثہ ہے۔ واضح رہے کہ پیر کو مچیل یاتریوں کو لے جارہی ایک گاڑی پتھروں کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 12 دیگر زخمی ہوگئے۔ریاستی پولیس کے سربراہ ڈاکٹر شیش پال وید نے کہا 'کشتواڑ میں ایک اور بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے ۔ یاتریوں کو مچیل ماتا کی طرف لے جارہی گاڑی دریائے چناب میں گرگئی۔ یہ حادثہ کشتواڑ سے 28 کلو میٹر دور ڈول علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی شکار ہونے والی گاڑی سے صرف ایک پانچ سالہ بچہ زخمی حالت میں زندہ برآمد ہوا ہے'۔ انہوں نے مزید کہا 'حادثے کے مقام سے 11 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ زخمی پانچ سالہ بچے کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے'۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |