:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

بھٹکل 20؍ اگست 2018(فکروخبر ) اراضی معاملہ میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے موت کے گھاٹ اتاردئیے جانے کی وارادت یہاں سے قریب پچیس کلومیٹر دور تالمکی میں پیش آئی ہے۔ مہلوک کی شناخت مہابلیشورا نائک (65) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق مذکورہ شخص اور اس کے چچازاد بھائی امیش کے درمیان اراضی معاملہ کولے کر جھگڑا شروع ہوا ۔ تو تو میں میں سے شروع ہونے والی اس معمولی جھگڑے نے جلد ہی شدت اختیار کرلی اور دیکھتے ہی دیکھتے ہی امیش نے اپنے بھائی پر ہتھیار سے حملہ کردیا۔ بتایا جارہا ہے کہ امیش نے اس کے سر پر وار کیا جس کی وجہ سے اس کے سر پر گہری چوٹیں آئیں اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس نے وہیں دم توڑدیا۔ اپنے شوہر کو بچانے کے لیے آگے بڑھی اس کی بیوی کو سخت چوٹیں پہنچی ہیں جسے ہوناور اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔منکی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرنے کے لیے ملزم کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |