:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

بیجنگ:20؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)چین کے وزیر اعظم لی کیلیانگ نے کہا ہے کہ ملک ملائیشیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے تیار ہیں ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ کے دورے پر آئے ہوئے ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزیر اعظم نے کہا کہ مہاتیر کے دورے پر طے پانے والے معاہدوں سے یہ بالکل واضح ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان طویل عرصے تک دوستانہ تعلقات قائم رہیں گے ۔ اس موقع پر ملائشین وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ان کا یہ دورہ انتہائی سود مند تھا اور وہ امید رکھتے ہیں کہ چین دونوں اطراف سے درپیش مسائل پر ہمدردی سے غور کرتے ہوئے ان کے حل کے لئے سنجیدہ رویہ اختیار کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ کیکیانگ کے ساتھ انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان آزادانہ تجارت ہونی چاہئے تاہم اس کا طریقہ کار بالکل شفاف ہونا چاہئے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |