:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

مشاعر مقدسہ :19؍اگست2018(ٖفکروخبر/ذرائع)وزارت اطلاعات و نشریات نے حج موسم 1439ھ کا آنکھوں دیکھا حال دنیا بھر کو دکھانے اور سنانے کیلئے 6زبانوں میں 19ڈیجیٹل چینلز جاری کردیئے۔ وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر عواد الصالح العواد نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ وزارت اطلاعات نے امسال حج شعائر کی ادائیگی کا آنکھوں دیکھا حال پوری دنیا کو دکھانے، سنانے کیلئے 6زبانوں میں 19ڈیجیٹل چینلز قائم کردیئے۔ وزارت نے حج شعائر کی نشریات کا منصوبہ بہت پہلے تیار کیا تھا۔ علاوہ ازیں حج کی کوریج کیلئے سعودی عالمی اور عرب دنیا کے سمعی و بصری ذرائع ابلاغ کو مطلوبہ سہولتیں بھی فراہم کردی گئیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |