:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

انقرہ:19؍اگست2018(ٖفکروخبر/ذرائع) ترکی کے شہر کچی آورن کے میئر نے اپنے ملک کے خلاف واشنگٹن کی تجارتی جنگ کے جواب میں امریکا کے تین مشہور برانڈز کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے۔کچی آورن کے میئر مصطفی اک نے کہا کہ اس شہر میں امریکا کے تین معروف برانڈ میک ڈونلڈ، اسٹار باکس اور برگرکینگ کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کا یہ فیصلہ ترکی کے دیگر شہروں کے لیے بھی ایک مثال بنی گا۔واضح رہے کہ ترکی میں جولائی 2015ء4 کی ناکام بغاوت میں ملوث ہونے اور جاسوسی کے الزام میں انقرہ حکومت نے امریکی پادری برانسن کو گرفتار کررکھا ہے۔امریکا نے یکم اگست کو یہ کہتے ہوئے کہ امریکی پادری پر ترک حکومت کا الزام غلط ہے، ترکی کے وزرائے قانون اور داخلہ پر پابندی عائد کردی۔امریکا کا کہنا ہے کہ ان دونوں وزیروں نے امریکی پادری کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔۔واشنگٹن نے اس کے بعد ترکی سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی عائد کرکے ترکی کے خلاف تجارتی جنگ بھی چھیڑ دی ۔ترکی کے خلاف امریکا کی تجارتی جنگ اور پابندیوں کے بعد ترکی کی کرنسی کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں تقریبا 35 فیصد کمی واقع ہوگئی
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |