:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

رواں سال ایک لاکھ 84ہزارپاکستانیوں سمیت 20لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے
مکہ مکرمہ:19؍اگست2018(ٖفکروخبر/ذرائع)دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج کی آج منی روانگی شروع ہوگئی ہے جہاں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہوگی۔عازمین حج آج صبح یعنی 9ذی الحج کو میدان عرفات روانہ ہوں گے ، اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ مسجد نمرہ میں اس سال مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ خطبہ حج دیں گے ، پھر نماز ظہر اور عصرایک ساتھ ادا کی جائے گی۔عازمین غروب آفتاب کے ساتھ ہی مزدلفہ روانہ ہوں گے جہاں وہ نمازِ مغرب اور عشا قصر کے ساتھ ایک ساتھ پڑھیں گے۔ عازمین رات بھر کھلے آسمان تلے قیام کریں گے اور رمی کیلئے کنکریاں چنیں گے۔دس ذی الحج کو طلوع آفتاب کے بعد حجاج کرام مزدلفہ سے رمی کے لیے جمرات جائیں گے۔قربانی کے بعد سر منڈوا کر احرام کھول دیں گے اور طواف زیارت کریں گے۔واضح رہے کہ اس سال 20 لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے جن میں ایک لاکھ چوراسی ہزار پاکستانی عازمین بھی شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |