:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

نئی دہلی:19؍اگست2018(ٖفکروخبر/ذرائع)ممبئی دھماکہ کے ملزم داؤد ابراہیم کے فائنانس مینیجر جابر موتی کو لندن پولیس نے ہوٹل ہلٹن سے گرفتار کیا ہے۔لندن پولیس نے اس معاملے کی پوری تحقیقات کرتے ہوئے جابر کا داؤد اور اس کے اہل خانہ سے مالی تعلق کو دریافت کرتے ہوئے اس کی گرفتاری عمل میں لائی۔پاکستانی شہری موتی کو برطانوی حکومت کی طرف سے دس سال کا ویزا بھی ملا تھا۔
تحقیقات کے مطابق جابر موتی کے مالی تعلقات داؤد ابراہیم کی اہلیہ،بیٹیوں اور داماد سے بھی ہیں۔موتی، داؤد ابرہیم کے پاکستان، برطانیہ، افریقہ، متحدہ عرب امارات میں پھیلے کاروبار میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق داؤد کاروبار سے حاصل کردہ آمدنی کو دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کرتا ہے۔اطلاعات کے مطابق موتی داؤد ابراہیم کی برطانیہ منتقلی کی کوششوں میں بھی سرگرم تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جابر موتی کی گرفتاری داؤد ابراہیم کی مالی سرگرمیوں کے بارے اہم معلومات دریافت کرنے میں انتہائی کارآمد ثابت ہوگی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |