:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

انقرہ:18؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے نیو یارک ٹائمز میں شائع ایک خبر پر سخت رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔نیو یارک ٹائمز کی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے بارے میں ایک خبر میں ترکی کو ہدف بنانے والے جائزات پر قالن نے کہا ہے کہ "یہ چیز صحافت نہیں کہلاتی۔"انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ "کیا اسی منطق کے ساتھ بن لادن بعض حلقوں کے مطابق ایک ہیرو نہیں تھا؟ کیا آپ میلوسیوچ اور ملادچ کو بھی ہیرو کے طور پر پیش کر سکتے ہیں؟ "
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |