:اور ہر طرح کے
اسرائیل: ہزاروں لوگ سڑکوں پر،نیتن یاہو کی حکومت ک ... اسرائیل کی جانب سے مردہ قرار دئیے گئے کمانڈر حما ... ندن میں منعقد ہونے والا ’ ادبی فیسٹیول‘ منسوخ, جا ... عالمی عدالت انصاف کے اُس حکم کے ایک دن بعد بھی اسر ... عجیب وغریب! ہوناورمیں ٹپرلاری ڈرائیور پر ہیلمٹ ن ... گجرات :گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 24 افراد ہلا ... پولیس حراست میں نوجوان کی موت معاملہ : وزیر اعلیٰ ... یہ سناتن دھرم اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی ہے : بی ...

کیلی فورنیا:18؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)گوگل کے ایک ہزار سے زیادہ کارکنوں نے ایک خط پر دستخط کیے ہیں جس میں کمپنی کے ایک خفیہ منصوبے کے تحت چین کی سینسر شپ پالیسی سے مطابقت رکھنے والے سرچ انجن کی تیاری کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ کارکنوں کو اس بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں جب کہ انہیں کام کے متعلق فیصلوں سے اخلاقی طور پر آگاہ کیا جاتا ہےانہوں نے یہ شکایت بھی کی کہ زیادہ تر کارکنوں کو میڈیا کے ذریعے ہی پراجیکٹس اور ان کے کوڈکے بارے پتا چلتاہےیہ خط سب سے پہلے جمعرات کو نیویارک ٹائمز میں شائع ہوا۔ بعد ازاں ایک کارکن نے ایسوسی ایٹ پریس کو اس کی تصدیق کی۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ گوگل کے سی ای اور سندر پیچائی نے کارکنوں کو بتایا کہ ان کی کمپنی شفافیت کے لیے پر عزم ہے اور چین میں گوگل کو دوبارہ لانچ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |