:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

اشنگٹن:18؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے ایران پر اقتصادی اور سفارتی دباؤ بڑھانے کے لیے ’ایران ایکشن گروپ‘ کے نام سے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی حکومت گزشتہ 40 سال سے امریکا، اس کے اتحادیوں اور ایرانی عوام کے خلاف تشدد کو ہوا دینے اور غیرمستحکم کرنے والے رویے کی ذمہ دار ہے، ہم ایرانی حکومت کے رویے میں اندرونی اوربیرونی طور پر بڑی تبدیلیاں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کے لئے ایک نئی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس کا نام ’’ایران ایکشن گروپ‘‘ رکھا گیا ہے۔ اس گروپ کی قیادت برائن ہک کریں گے، ہمیں امید ہے کہ بہت جلد ایک دن ہم ایران کے ساتھ نیا معاہدے کریں گے۔
اس موقع پر ’’ایران ایکشن گروپ‘‘ کے سربراہ برائن ہک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ایران ایکشن گروپ‘‘ ایرانی رویے کو تبدیل کرنے کے لیے مضبوط عالمی کوشش پر کاربند ہے، یہ گروپ 12 معاملات پر ایران کے رویے میں تبدیلی لانے کے لیے کام کرے گا۔ جن میں ایران کی شامی حکومت اور حزب اللہ کی حمایت ترک کرنا، ایرانی جوہری پروگرام کی بندش، مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادیوں کے خلاف ایرانی پالیسی کا خاتمہ شامل ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |