:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

اقوام متحدہ:18؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹیرس نے کہا ہے کہ فلسطینی شہریوں کی حفاظت میں اضافہ کے لئے اقوام متحدہ کے فوجی یا غیرجانبدار آبزرور کی تعیناتی کی جاسکتی ہے۔انتونیوگٹیرس نے ایک رپورٹ میں یہ بات کہی۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں اس سلسلے میں چار متبادل بھی پیش کئے ہیں، تاہم اس سلسلے میں کوئی سفارش نہیں کی گئی ہے۔پہلے اور دوسرے متبادل میں بالترتیب، اقوام متحدہ امن کی نگرانی گروپ اور اقوام متحدہ کے شہری مشن کی تعیناتی کا مشورہ دیا گیا۔ تیسرے متبادل کے طور پر، فلسطینی شہریوں کے مسائل کا حل کئے جانے اور چوتھے متبادل میں فلسطین میں ایڈیشنل اقوام متحدہ انسانی حقوق اور سیاسی افسران کو بھیج کر موجودہ صورتحال کی نگرانی اور رپورٹ تیار کئے جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |