:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

موتیہاری:18؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)بہار کے موتیہاری میں مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کو سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی پر تبصرہ کرنا بھاری پڑ گیا۔ پروفیسر کے تبصرہ سے ناراض ہو کر کچھ لوگوں نے ان کے اوپر حملہ بول دیا۔ حملہ میں پروفیسر زخمی ہو گئے۔ انہیں قریب کے اسپتال میں مرہم پٹی کے لئے لے جایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق، یہ واقعہ جمعرات کی شام کا ہے۔ مہاتما گاندھی سینٹرل یونیورسٹی، موتیہاری میں سماجیات کے پروفیسر سنجے کمار اپنی رہائش گاہ پر کچھ کام کر رہے تھے۔ تبھی چار پانچ لوگوں نے ان پر حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے الزام لگایا کہ مقبول سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے خلاف پروفیسر نے نامناسب الفاظ کا استعمال کر سوشل میڈیا پر لکھا ہے جس سے انہیں تکلیف پہنچی ہے۔
وہیں، پروفیسر سنجے کمار نے اپنے اوپر حملہ کا الزام وی سی اروند اگروال پر لگایا ہے۔ سنجے نے موتیہاری تھانہ میں ایک شکایتی مکتوب دے کر کارروائی کی مانگ کی ہے۔ پروفسیر نے کہا کہ فیس بک پر انہوں نے کوئی بھی نامناسب لفظ استعمال نہیں کیا ہے۔ حملہ آور یونیورسیٹی کے وی سی کے لوگ ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |