:اور ہر طرح کے
جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ...

نئی دہلی:18؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)معروف سماجی کارکن سوامی اگنی ویش اٹل بہاری واجپئی کو خراج عقیدت پیش کرنے بی جے پی صدر دفتر پہنچے تھے لیکن وہاں کچھ لوگوں نے ان پر حملہ کر دیا جس کے بعد وہ اپنی جان بچا کر بھاگنے کے لیے مجبور ہوئے۔سوامی اگنی ویش پر ایک ماہ میں یہ دوسری بار حملہ ہوا ہے۔ سوامی اگنی ویش پر اس حملہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں نعرے لگ رہے ہیں کہ سوامی واپس جاؤ واپس جاؤ اور وہ اپنی جان بچا کر بھاگتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوامی اگنی ویش پر اس قبل سوامی اگنی ویش پر جھارکھنڈ کے پاکوڑ سے لٹی پاڑہ ایک تقریب میں حملہ کیا گیا تھا۔ سوامی تقریب میں شرکت کرنے جارہے تھے، تبھی مبینہ طور پر بی جے پی کارکنان نے ان پر حملہ کردیا۔ ان کے ساتھ دھکا مکی اور مارپیٹ کی گئی تھی یہاں تک کہ ان کے کپڑے تک پھاڑ دیے گئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |