:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

مکہ مکرمہ:16؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے واضح کیا ہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے بازی اور ہنگامہ آرائی کی شرعاً اجازت نہیں۔ انہوں نے وزارت حج و عمرہ کے زیر اہتمام ہونے والے عظیم حج سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حج میں فرقہ وارانہ جھگڑوں یا سیاسی نعرے بازیوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ حج مقامات ، دلوں کو جوڑنے اور افکار پر اتفاق پیدا کرنے والے مراکز ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب کسی بھی طاقت کو حج امن و امان سے کھیلنے اور انارکی قائم کرنے کی کسی قیمت پر اجازت نہیں دیگا۔ اعتدال اور میانہ روی کو فروغ دیا جائیگا۔ علماءحضرات کو اس حوالے سے اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |